وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ٗ خیریت دریافت کی

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات ٗ خیریت دریافت کی

لندن (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کی اور ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول