معاون خصوصی بلوچستان سیدال خان ناصر کا گورنر اقبال ظفر جھگڑاسے ملاقات

معاون خصوصی بلوچستان سیدال خان ناصر کا گورنر اقبال ظفر جھگڑاسے ملاقات

پشاور( پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی سیدال خان ناصرنے گزشتہ روزگورنرہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا کے گورنر انجینئر اقبال ظفرجھگڑاسے ملاقات کی۔وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اورباہمی دلچسپی سمیت امن وامان کی صورتحال اورعوام کی فلاح وبہودکے حوالے سے مختلف امورپرگفتگوکی

مزید : کراچی صفحہ اول