گورنر کے احکامات نظر انداز ‘ پنجاب بھر کی جامعات میں پرووائس چانسلر تعینات نہ ہوسکے

گورنر کے احکامات نظر انداز ‘ پنجاب بھر کی جامعات میں پرووائس چانسلر تعینات ...

  



ملتان ( سٹاف رپورٹر ) زکریا یونیورسٹی سمیت پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں میں پرووائس چانسلر تعینات نہ ہوسکے اس بارے میں چانسلر(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے احکامات دئیے تھے جن پر تاحال عملدرآمد نہ ہوسکا ۔ مذکورہ صورتحال میں وائس چانسلر ز رکاوٹ بنے ہوئے ہیں ۔

پرووائس چانسلر

مزید : ملتان صفحہ آخر