ایپکا آج پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیگی ‘ جنوبی پنجاب کے کارکن لاہور روانہ

ایپکا آج پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیگی ‘ جنوبی پنجاب کے کارکن ...

  



ڈیرہ غازی خان( بیورو رپورٹ) ایپکا اپنے مطالبات کے حق میں آج پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دے گی ایپکا صوبائی صدر چوہدری محمد ارشاد احتجاج کی قیادت کریں گے، جنوبی پنجاب (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

کے اجلاس سے اپیکا کارکن لاہور روانہ، ڈیرہ غازیخان سے ایپکا کے صوبائی نائب صدر مقصود خا ن جلبانی و دیگر عہدیدار لاہور روانہ، ایپکا کی صوبائی قیادت میں احتجاج کی کال حکومت کے مطالبات کے حوالے سے وعدہ خلافی پر دی ہے ایپکا صوبائی صدر چوہدری محمد ارشاد کی کال پر آج ایپکا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج مظاہرہ اور احتجاجی دھرنا دے گی ڈیرہ غازی خان سے ایپکا رہنما مقصود خان جلبانی،میاں جاوید اقبال صدیقی، سرفراز احمد خان، شمشیر گورمانی ، ملک امتیاز احمد، محمد رفیق سہرانی جمشید اقبال ودیگر رہنما ایپکا کارکنوں کے ہمراہ لاہور روانہ ہو گئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر