احمد پور سیال میں روزنامہ پاکستان کے نامہ نگار زوار تسلیم حسین قریشی انتقال کرگئے رسم سوئم آج،قرآن خوانی و مجلس عزا18جون کو ہوگی

احمد پور سیال میں روزنامہ پاکستان کے نامہ نگار زوار تسلیم حسین قریشی انتقال ...

  



ملتان(سٹی رپورٹر)احمد پور سیال میں روزنامہ پاکستان کے نامہ نگار اور شیعہ علما کونسل پنجاب کے ترجمان بشارت عباس قریشی کے والد ریٹائرڈ قانونگو زوار تسلیم حسین قریشی(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

82سال کی عمر میں انتقال کرگئے مرحوم کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے مرحوم کی نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں احمد پور سیال میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم حاجی تسلیم حسین قریشی کی رسم سوئم آج بروز سوموار ڈھارا قمر شاہ پیر عبدالرحمن جھنگ جبکہ قل خوانی و مجلس عزا18جون بروز ہفتہ کو ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر