ڈ تونسہ کے مقام پر دریائے سندھ میں شدید طغیانی فصلیں تباہ ‘ مکانات منہدم

ڈ تونسہ کے مقام پر دریائے سندھ میں شدید طغیانی فصلیں تباہ ‘ مکانات منہدم

ہی

دائرہ دین پناہ(نامہ نگار) ہیڈتونسہ کے مقام پردریائے سندھ میں شدیدطغیانی اورکٹاؤ کے علاوہ 21ہزارفٹ پرمشتمل دریا بے لگام ہونے سے موضع چھجڑے والا،بیٹ نشان والا(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

شدیدمتاثرہوا جبکہ ہنجرائی غیرمستقل درمیانی اورہنجرائی غیرمستقل شرقی مکمل طورپرزیرِآب آگئے جس سے فصلیں تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ بیسیووں کچے مکانات بھی منہدم ہوگئے جس کے باعث نقل مکانی کرکے لوگ بنگلہ ہنجرائی،سیڈفارم احسانپورمنتقل ہوگئے۔

طغیانی

مزید : ملتان صفحہ آخر