ٹول پلازہ میاں چنوں کے قریب حادثہ ‘ تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی

ٹول پلازہ میاں چنوں کے قریب حادثہ ‘ تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کی ...

  



محسن وال (نامہ نگار) نیشنل ھائی وے پر ٹول پلازہ میاں چنوں کے قریب موٹر سائیکل سوار سلمان ولد اختر ساہیوال جا رہا تھا کہ تیز رفتار ٹرالر نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

سلمان ولد اختر سکنہ 181/9Lساہیوال موقع پر جان بحق ھو گیاجبکہ دوسرا موٹر سائیکل سوار جان بحق ہونے والے کی موٹر سائیکل سے ٹکرا کر زخمی ہو گیا زخمی لیاقت علی سکنہ 128پندرہ ایل کو ریسکیو 1122نے سول ہسپتال میاں چنوں منتقل کر دیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر