مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری ریاض آج سعودی عرب روانہ ہونگے

مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری ریاض آج سعودی عرب روانہ ہونگے

  



ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری ریاض ایڈووکیٹ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے آج روانہ ہونگے‘دوست احباب اوررشتہ داراں کو نیک تمناؤں اور دعاؤں کیساتھ رخصت کرینگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری ریاض ایڈووکیٹ آج13جون بروزسومواربعدازنمازمغرب عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب کیلئے روانہ ہونگے۔روانگی سے قبل انکودوست احباب اوررشتہ دارنیک تمناؤں اوردعاؤں کیساتھ رخصت کرینگے۔اس موقع پرچوہدری ریاض ایڈووکیٹ کاکہناتھاکہ دعاہے کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی عبادات کواپنی بارگاہ رحمت میں قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کوعمرہ اورحج کی سعادت حاصل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر