امریکی نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے شخص کا تعلق داعش سے تھا ،بی بی سی

امریکی نائٹ کلب میں فائرنگ کرنے والے شخص کا تعلق داعش سے تھا ،بی بی سی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادار ے نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا کے نائٹ کلب میں حملہ کرنے والے عمر متین کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے تھا۔تفصیلات کے مطابق بی بی سی کا کہناہے کہ حملہ آور کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ اس کا ’رحجان اسلامی شدت پسندی کی جانب‘ تھا،اس کی عمر 29 برس ہے