تین دن روزہ رکھنے سے انسانی جسم کا مدافعتی نظام پھر سے فعال ہوجاتا ہے

تین دن روزہ رکھنے سے انسانی جسم کا مدافعتی نظام پھر سے فعال ہوجاتا ہے
تین دن روزہ رکھنے سے انسانی جسم کا مدافعتی نظام پھر سے فعال ہوجاتا ہے

  



اسلام آباد (اے پی پی)جنوبی کیلی فورنیا یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک روزہ رکھنے سے قوت مدافتی نظام کی خرابی کے شکار افراد کو خصوصا فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ روزہ رکھنے سے ایسے بزرگ افراد کو بھی فائدہ پہنچ سکتا ہے جن کا مدافتی نظام اس عمر میں صحیح طرح کام نہیں کر رہا ہوتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ روزہ رکھنے سے سفید خلیے بنانے والا سسٹم پھر سے فعال ہو جاتا ہے جس سے نئے سفید خلیہ پیدا ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔

مزید : Ramadan News