چین میں جاری ایشیائی فلم فیسٹیول میں2400 فلمیں دکھائی جائیں گی

چین میں جاری ایشیائی فلم فیسٹیول میں2400 فلمیں دکھائی جائیں گی
چین میں جاری ایشیائی فلم فیسٹیول میں2400 فلمیں دکھائی جائیں گی

  

شنگھائی (اے پی پی) چین میں جاری ایشیائی فلم فیسٹیول میں2 ہزار4 سو فلمیں دکھائی جائیں گی۔ چین کے میڈیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق شنگھائی میں شروع ہونے والے ایشیاءکے سب سے بڑے فلم فیسٹیول میں جیکی چن، فینہنگ بنگ،اور ایان میکلن سمیت کئی معروف اداکاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔ منتظمین کے مطابق شنگھائی فلم فیسٹیول میں2 ہزار4 سو فلموں میں سے 14 بہترین فلموں کو گولڈن کونلٹ ایوارڈکے لیے منتخب کیا جائے گا۔

مزید : تفریح