لاڑکانہ میں پولیس اہلکار کے بیٹے کا مبینہ اغواءاور قتل، وزیراعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

لاڑکانہ میں پولیس اہلکار کے بیٹے کا مبینہ اغواءاور قتل، وزیراعلیٰ سندھ نے ...
لاڑکانہ میں پولیس اہلکار کے بیٹے کا مبینہ اغواءاور قتل، وزیراعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے پولیس اہلکار الطاف حسین کے نوعمر بیٹے سفیان کے مبینہ اغواءکے بعد قتل کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے سفیان کے مبینہ اغواءاور قتل کا نوٹس لتے ہوئے کمشنر اور ڈی آئی جی لاڑکانہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاﺅس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کمشنر اور ڈی آئی جی لاڑکانہ رپورٹ دیں کہ شہر سے وقتاً فوقتاً بچوں کے قتل کی خبریں کیوں آتی ہیں۔

مزید :

کراچی -