ملک بھر میں خون کا عطیہ دینے والوں کا عالمی دن کل منایا جائیگا

ملک بھر میں خون کا عطیہ دینے والوں کا عالمی دن کل منایا جائیگا
ملک بھر میں خون کا عطیہ دینے والوں کا عالمی دن کل منایا جائیگا

  



سرگودھا(اے پی پی )سرگودھا سمیت ملک بھر میں خون کا عطیہ دینے والوں کا عالمی دن کل’’14جون‘‘کو منایا جائیگا ،اس دن کے منانے کا مقصد عطیہ خون کی اہمیت اور حادثات تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا افراد کی زندگیوں کو بچانے کا شعور اجاگر کرنا ہے ۔ ہلال احمر کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں عطیہ سے جمع کیا جانیوالا خون 70 فیصد تھیلیسیمیا کے مریضوں کو لگایا جاتا ہے۔

مزید : سرگودھا