سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی نے سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی

سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی نے سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں ...
سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی نے سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی نے سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کرتے ہوئے ضروری دستاویزات منسلک کرنے کا حکم دیا تھا اور اب یہ اعتراضات دور کر کے دوبارہ اپیل دائر کی گئی ہے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ راﺅ شکیل کو بطور ڈائریکٹر جنرل جحج تقرری میں میرا کوئی کردار نہیں تھا اور ٹرائل کورٹ نے میڈیا ٹرائل سے متاثر ہو کر سزا کافیصلہ سنایا لہٰذا سپیشل جج سینٹرل کی جانب سے سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

اسلام آباد -