ریس کورس روڈ پر پیٹرول پمپ کے سامنے کھڑی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

ریس کورس روڈ پر پیٹرول پمپ کے سامنے کھڑی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی
ریس کورس روڈ پر پیٹرول پمپ کے سامنے کھڑی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

  



سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) ریس کورس روڈ پر پیٹرول پمپ کے سامنے کھڑی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ریس کورس روڈ پر پیٹرول پمپ کے سامنے کھڑی گاڑی میں ٓگ لگ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی کے اندر نصب گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : سکھر