فاٹا کے باشندوں کو تمام بنیادی حقوق کی فراہمی خوش آئند ہے: اسد عمر

فاٹا کے باشندوں کو تمام بنیادی حقوق کی فراہمی خوش آئند ہے: اسد عمر
فاٹا کے باشندوں کو تمام بنیادی حقوق کی فراہمی خوش آئند ہے: اسد عمر

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر نے کہا ہے کہ فاٹا کے باشندوں کو تمام بنیادی حقوق کی فراہمی خوش آئند ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فاٹا اصلاحات کی تجاویز مکمل ہونے کی اطلاعات اور ایف سی آرکے کا لے قوانین کے خاتمے کا سن کر خوشی ہوئی ہے۔ فاٹا کاخیبرپختونخوا میں انضمام ہی سب سے بہتر حل ہے۔

مزید : اسلام آباد