رمضان المبارک میں پیاس کی شدت سے بچنے کیلئے مفید مشروب

رمضان المبارک میں پیاس کی شدت سے بچنے کیلئے مفید مشروب
 رمضان المبارک میں پیاس کی شدت سے بچنے کیلئے مفید مشروب

  



لاہور(خصوصی رپورٹ) رمضان المبارک شروع ہوچکاہے اوراس مبارک مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادات ہرمسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے لیکن موسم کی شدت کے پیش نظر پیاس لگنے کی وجہ سے مشکلات پیش آسکتی ہیں ، پیاس کی شدت کی وجہ سے انسان نڈھال ہوجاتاہے لیکن ایک ایسی چیز ہے جو سحری میں استعمال کرنے سے دن میں پیاس کی شدت کم ہوگی ۔ یہ چیز سبزچائے اور الائچی کا قہوہ ہے ،سحری کھانے کے بعد چائے کی بجائے حسب ضرورت یہ قہوہ استعمال کریں ، قابل ذکر حدتک پیاس کم رہے گی ۔

مزید : Ramadan News