گجرات میں ایڈڈوکیٹ کا قتل، گوجرانوالہ بار میں ہڑتال کا اعلان

گجرات میں ایڈڈوکیٹ کا قتل، گوجرانوالہ بار میں ہڑتال کا اعلان
گجرات میں ایڈڈوکیٹ کا قتل، گوجرانوالہ بار میں ہڑتال کا اعلان

  



گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار کونسل نے گجرات میں ایڈووکیٹ چوہدری ساجد کے قتل پر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی جنرل سیکرٹری بار عمران حیدر کے مطابق آج کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہو گا اور عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ دو روز قبل موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایڈووکیٹ چوہدری ساجد کو قتل کر دیا تھا۔

مزید : گوجرانوالہ