زینت کو زندہ جلانے کا معاملہ، پولیس نے باعزت رخصتی کی ضمانت دینے والے مشتاق کو گرفتار کر لیا

زینت کو زندہ جلانے کا معاملہ، پولیس نے باعزت رخصتی کی ضمانت دینے والے مشتاق ...
زینت کو زندہ جلانے کا معاملہ، پولیس نے باعزت رخصتی کی ضمانت دینے والے مشتاق کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے چونگی امرسدھو کے علاقے میں زندہ جلائی گئی زینت کو گھر لے جانے کیلئے گارنٹی دینے والے مشتاق کو گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشتاق نے لڑکی کی ایک ہفتے بعد باعزت رخصتی کرانے کی ضمانت دی تھی اور زینت کے شوہر حسن نے بھی مشتاق کی ضمانت پر ہی لڑکی کو اس کی ماں اور بھائی کے ساتھ جانے کی اجازت دی تھی۔

مزید :

لاہور -