سونے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی ، فی تولہ قیمت 48 ہزار 400 روپے کا ہوگیا

سونے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی ، فی تولہ قیمت 48 ہزار 400 روپے کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی ، فی تولہ قیمت 48 ہزار 400 روپے کا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1284 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے جس سے سونے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی ہے ۔
عالمی ریٹ کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 51 ہزار 195 روپے فی تولہ ہوگئی ہے ۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 48 ہزار 450 روپے سے کم ہوکر 48 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے ۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں 24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت میں 43 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ 41485 روپے کا ہوگیا ہے ۔
دوسری طرف پاکستان میں چاندی کی قیمت میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں دیکھی گئی اور 10 گرام چاندی 548 روپے 57 پیسے میں مل رہی ہے ۔

مزید :

بزنس -