لاہور گرائینڈ میں منعقد ہونے والی ہریالی مارکیٹ کی تقریب کی روزنامہ پاکستان کی جانب سے خصوصی کوریج

لاہور گرائینڈ میں منعقد ہونے والی ہریالی مارکیٹ کی تقریب کی روزنامہ پاکستان ...
لاہور گرائینڈ میں منعقد ہونے والی ہریالی مارکیٹ کی تقریب کی روزنامہ پاکستان کی جانب سے خصوصی کوریج

  



ہریالی مارکیٹ کی جانب سے آرگینک فوڈ(Organic Food) کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس تقریب کاآنکھوں دیکھا حال ویڈیو کے ذریعے آپ بھی دیکھیں۔

Haryali Market Lahore by dailypakistan

مزید : ویڈیو گیلری