شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق آل راونڈر اور ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی نے پی ایس ایل میں اپنی ٹیم پشاور زلمی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔لندن میں ایک غیر ملکی اخبار کو انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں ایک پروفیشنل کرکٹر ہوں۔ جو فرنچائز بھی خریدنا چاہے میں حاضر ہوں۔ہمیشہ پشاور زلمی کی طرف سے ہی نہیں کھیل سکتا۔واضح رہے کہ زلمی کے اونر جاوید آفریدی اور شاہد آفریدی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے تھے۔

مزید :

کھیل -