پنجاب بھر کے کلرکوں کا مال روڈ پر احتجاج، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

پنجاب بھر کے کلرکوں کا مال روڈ پر احتجاج، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ
پنجاب بھر کے کلرکوں کا مال روڈ پر احتجاج، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر کے کلرکوں نے سکیل اپ گریڈ کرنے اور تنخواہوں کے اضافے نہ کرنے کے خلاف مال روڈ پر احتجاج کیا۔ احتجاج میں پنجاب بھر سے کلرکس شامل ہوئے جنہوں نے مال روڈ کو بلاک کرنے کے بجائے ایک طرف کھڑے ہو کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اور مطالبہ کیا کہ کلرکوں کے سکیل کو اپ گریڈ کیا جائے اور تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے۔

مزید : لاہور