کیا روزے کے دوران کُلی کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ عرب ملک کے مفتی اعظم نے انتہائی حیران کن جواب دے دیا

کیا روزے کے دوران کُلی کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ عرب ملک کے مفتی اعظم نے ...
کیا روزے کے دوران کُلی کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ عرب ملک کے مفتی اعظم نے انتہائی حیران کن جواب دے دیا

  



دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کُلی کرنے سے پانی حلق میں جانے کا امکان موجود رہتا ہے، لیکن روزے کے دوران ایسا ہو تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ نیوز سائٹ ایمریٹس 247 کے مطابق دبئی کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر احمد علی مشائل کہتے ہیں کہ کُلی کرنا تو ضروری ہے لیکن روزہ دار کو خیال رکھنا چاہیے کہ کُلی احتیاط کے ساتھ کی جائے تاکہ پانی حلق میں داخل نہ ہو، کیونکہ بد احتیاطی کی صورت میں پانی حلق میں داخل ہو جائے گا اور روزہ ٹوٹ جائے گا۔

مزید : Ramadan News