مشیر خارجہ کا امریکی وزیر خارجہ کو خط ،اورلینڈو واقعے پر اظہار مذمت

مشیر خارجہ کا امریکی وزیر خارجہ کو خط ،اورلینڈو واقعے پر اظہار مذمت
مشیر خارجہ کا امریکی وزیر خارجہ کو خط ،اورلینڈو واقعے پر اظہار مذمت

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اورلینڈونائٹ کلب میں دہشت گردی کے واقعے پر اظہار مذمت کیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سرتاج عزیز نے امریکی وزیر خارجہ کو خط تحریر کیا جس میں کہا گیا کہ اورلینڈو واقعے میں 50بے گناہ افراد کی ہلاکتوں پر افسوس ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ہم بے گناہ افراد کی ہلاکتوں پرامریکی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں ۔

مزید : قومی