اورلینڈو میں فائرنگ کرنے والے شخص نے بندوقیں قانونی طریقے سے خریدی :اوباما

اورلینڈو میں فائرنگ کرنے والے شخص نے بندوقیں قانونی طریقے سے خریدی :اوباما
اورلینڈو میں فائرنگ کرنے والے شخص نے بندوقیں قانونی طریقے سے خریدی :اوباما

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہاہے کہ لگتاہے کہ اورلینڈو میں فائرنگ کرنے والا شدت پسندوں سے متاثر تھا ۔
تفصیلات کے مطابق باراک اوباما کاکہناتھا کہ لگتاہے اورلینڈومیں فائرنگ کرنےوالاشدت پسندوں سے متاثرتھالیکن اس بات کا ثبوت نہیں کہ فائرنگ شدت پسندوں کے کہنے پر کی گئی، اس بات کا بھی ثبوت نہیں کہ حملہ کسی بڑے منصوبے کاحصہ تھا،اس سے ظاہرہوتا ہے کہ یہ مقامی شدت پسندی کا واقعہ ہے۔ان کا کہناتھا کہ فائرنگ کرنے والے نے شخص نے گنز قانونی طریقے سے خریدی تھیں،اس با ت کو یقینی بناناہوگا کہ اسلحہ نقصان پہنچانے والے لوگوں کے ہاتھ میں نہ جائے،انتہاپسندنظریات کامقابلہ دہشتگردمنصوبوں کوناکام بنانے جتناضروری ہوگیا ہے ،دہشتگرد گروپوں اور ہتھیاروں تک آسان رسائی کاسختی سے مقابلہ لازمی ہو گیاہے۔