چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس ،شناختی کارڈز کی تصدیق کے مختلف مراحل پر غور

چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس ،شناختی کارڈز کی تصدیق کے مختلف مراحل پر غور
 چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس ،شناختی کارڈز کی تصدیق کے مختلف مراحل پر غور

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں نادرا شناختی کارڈز کی تصدیق کے مختلف مراحل پر غور کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ ،چیئر مین نیکٹا اور چیئر مین نادرا سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔اس موقع پر شناختی کارڈز کی تصدیق پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید : اسلام آباد