پنجاب حکومت نے موت کا کنواں ،جادو کے کھیل سمیت چھوٹی تفریحات سے ٹیکس اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے موت کا کنواں ،جادو کے کھیل سمیت چھوٹی تفریحات سے ٹیکس اٹھانے ...
پنجاب حکومت نے موت کا کنواں ،جادو کے کھیل سمیت چھوٹی تفریحات سے ٹیکس اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب اسمبلی میں 1681ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیاہے جس میں پنجاب حکومت نے خواجہ سراﺅں کو بھی بڑی خوشخبری سنادی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نئے مالی سال کا بجٹ وزیر خزانہ عائشہ غوث نے اسمبلی میں پیش کیا ،جس میں حکومت نے عوام کیلئے تفریح کے مواقع بڑھانے میں ایک مثالی قدم اٹھا لیاہے ۔نئے مالی سال کے بجٹ میں چھوٹی تفریحات مثلا موت کا کنواں ،جھولے ،جادو کے کھیل ،چھوٹے سرکس وغیر پر تفریحی محصول یعنی ’انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی‘ختم کیا جارہاہے جس سے عوام فائدہ اٹھا سکیں گے ۔

مزید : لاہور /اہم خبریں