شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ،موسم خوشگوار

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ،موسم خوشگوار
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ،موسم خوشگوار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہواﺅں سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی میں گلستان جوہر اور نیو کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں خوشگوار موسم پر شہریو ں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ رمضان میں باران رحمت اللہ کا خاص کرم ہے ۔

مزید : کراچی