وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر پٹواری کے خلاف کارروائی

وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر پٹواری کے خلاف کارروائی
وفاقی وزیر داخلہ کے حکم پر پٹواری کے خلاف کارروائی

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر قبضہ مافیہ سے تعلق پر ریونیو افسر اور علاقہ پٹواری کو معطل کردیا گیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق چوہدری نثار نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ قبضہ مافیہ سے مبینہ تعلق رکھنے والے ریونیو غلام مرتضی سے اختیارات واپس لے لیے جبکہ علاقہ پٹواری ملک مختار کو معطل کردیا گیا ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دونوں افسران کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے حکم پر انکوائری جاری ہے ۔

مزید : اسلام آباد