پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں پلاٹ پر ٹیکس لگانے کی تجویزدیدی

پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں پلاٹ پر ٹیکس لگانے کی تجویزدیدی
پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں پلاٹ پر ٹیکس لگانے کی تجویزدیدی

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں 1681ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیاہے جس میں پنجاب حکومت نے خالی پلاٹ پر ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکوت نے نئی مالی سال کے بجٹ میںتجویز پیش کی ہے کہ پراپرٹی ٹیکس کے قانون کے مطابق زمین اور بلڈنگ پر ٹیکس لگایا جاسکتاہے ،اس بار پلاٹ جہاں پر قبضہ لیے دوسال گزر گئے ،پر ٹیکس لگانے کی تجویز ہے جس سے حکومت کو 50ملین آمد کی توقع ہے ۔

مزید : بزنس