نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ ،ایک اے ایس آئی زخمی ،ہسپتال منتقل

نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ ،ایک اے ایس آئی زخمی ،ہسپتال منتقل
نامعلوم افراد کی پولیس وین پر فائرنگ ،ایک اے ایس آئی زخمی ،ہسپتال منتقل

  

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)کبل کے علاقے توتا نو بانڈئی میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کر دی جس کے باعث ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ملزمان کی فائرنگ سے ایک ایس آئی زخمی ہو گیاہے جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔پولیس کا کہناہے کہ ملزمان کو گرفتا ر کرنے کیلئے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیاہے ۔

مزید : سوات