سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے :منیشا کوئرالہ

سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے :منیشا کوئرالہ
 سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے :منیشا کوئرالہ

  

ممبئی (یو این پی)بالی وڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ وہ سیاست سے بہت دور ہیں اور سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں بلکہ وہ اپنے ملک نیپال اور بھارت کے لئے کچھ کرنا چاہتی ہیں اور تھوڑا بہت کیا بھی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں کچھ منصوبوں کے لئے کچھ وقت نیپال میں رہیں گی اور پھر بھارت واپس آ جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ میں ابھی بھی ایک آرٹسٹ ہوں۔

مزید : کلچر