جرار رضوی کا’’پریٹی گرل‘‘کے نام سے فلم بنانے کا اعلان

جرار رضوی کا’’پریٹی گرل‘‘کے نام سے فلم بنانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) ہدایتکار جرار رضوی نے اعلان کی ہے کہ وہ جلد ہی ’’پریٹی گرل‘‘ کے عنوان سے فلم بنائیں گے جس میں وہ ایک نئی اداکارہ کو متعارف کروائیں گے۔جرار رضوی نے بتایا کہ میری فلم ’’ ہم ہیں جانباز‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔نئی فلم کا آغاز عید کے بعد کروں گا۔

مزید :

کلچر -