سنی لیون نے اپنی نئی تصویر جاری کر دی

سنی لیون نے اپنی نئی تصویر جاری کر دی

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنی نئی تصویر جاری کر دی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی لیون نے اپنی نئی فلم ے سیٹ پر بنائی گئی تصویر جاری کر دی۔تصویر میں سنی لیون نے نیلے رنگ شرٹ کے ساتھ کالی سکرٹ پہن رکھی ہے ۔تصویر میں سنی بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

مزید : کلچر