ناکامیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے،ایوشمان کھرانہ

ناکامیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے،ایوشمان کھرانہ
 ناکامیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے،ایوشمان کھرانہ

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار ایویشمان کھرانہ کا کہنا ہے کہ ناکامیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایویشمان کے حالیہ انٹرویومیں جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ پیشہ ورانہ زندگی میں تنقید اور ناکامیوں کو کیسے ڈیل کرتے ہیں تو ان کا کہنا تھاکہ ناکامیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے جبکہ کامیابی ایک ناقص استاد ہے۔

مزید : کلچر