نئے اداکاروں کوسینئرز کے کام کا مطالعہ اور مشاہدہ کرنا چاہیے،جاوید رضوی

نئے اداکاروں کوسینئرز کے کام کا مطالعہ اور مشاہدہ کرنا چاہیے،جاوید رضوی
 نئے اداکاروں کوسینئرز کے کام کا مطالعہ اور مشاہدہ کرنا چاہیے،جاوید رضوی

  

لاہور (فلم رپورٹر )فلم ٹی وی اور ریڈیو کے سینئراداکار جاوید رضوی نے کہا ہے کہ نئے اداکاروں کو اپنے کام میں بہتری لانے کے لئے اپنے سینئرز کے کام کا مطالعہ اور مشاہدہ کرنا چاہیے‘ جو اداکار یا اداکارہ ایسا نہیں کر تے ان کی فنی زندگی مختصر ہو جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں 50برس سے زیادہ عرصہ کام کر چکا ہوں مگر آج بھی میں سیکھنے کے عمل سے گزر رہا ہوں۔جو فن کار سیکھنے کا جذبہ رکھتا ہے وہی آگے بڑھتا ہے۔اپنے سینئرز کااحترام بھی فن کار کی فنی زندگی کو خوبصورت بنانے میں مدد دیتا ہے

x

مزید : کلچر