برینڈن روجرز رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

برینڈن روجرز رشتہ ازدواج میں بندھ گئے

کارڈیف(سپورٹس رپورٹر) انگلش فٹ بال کلب سیلٹک کے منیجر برینڈن روجرز نے ریکارڈ بریکنگ سیزن کے اختتام پر اسکاٹ لینڈ میں شارلوٹ سرل کے ساتھ شادی کرلی۔ دونوں کی ملاقات دوہزار تیرہ میں ہوئی تھی جس کے بعد رواں بر س فروری میں ان کی منگنی ہوگئی تھی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی