لاکھوں روپے غبن میں ملوث خاکروب ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

لاکھوں روپے غبن میں ملوث خاکروب ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

لاہور(نامہ نگار)ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلشن راوی میں لاکھوں روپے کے غبن میں ملوث خاکروب کو 14جون تک جسمانی ریمانڈ پر گلشن راوی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ عظیم بٹ کے روبرو گلشن راوی پولیس نے ملزم عامر آصف کو گرفتار کر کے پیش کیا۔

مزید : علاقائی