گلشن راوی،بیوی کے چھوڑ جانے کا غم، دلبرداشتہ شوہر پنکھے سے جھول گیا

گلشن راوی،بیوی کے چھوڑ جانے کا غم، دلبرداشتہ شوہر پنکھے سے جھول گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)گلشن راوی کے علاقے میں بیوی کے جھگڑا کر میکے جانے پر نوجوان دلبرداشتہ ہو گیا، گلے میں پھندا لے کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ گلشن اقبال کے علاقے کے رہائشی پینتیس سالہ کامران کا گذشتہ روز اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا جس کے بعد وہ میکے واپس چلی گئی۔بیوی کے میکے واپس جانے اور جھگڑوں سے تنگ آ کر دلبرداشتہ ہو کر پینتیس سالہ کامران نے پنکھے سے جھول کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔
پولیس نے ابتدائی کارروائی کے بعد کامران کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -