شادباغ،تین روز گزرنے پر بھی ڈاکٹر کی گاڑی چوری کا مقدمہ درج نہ ہو سکا

شادباغ،تین روز گزرنے پر بھی ڈاکٹر کی گاڑی چوری کا مقدمہ درج نہ ہو سکا

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)شادباغ کے علاقے میں تین روز قبل جناح ہسپتال کے ڈاکٹر کی گاڑی چوری ہوئی ، پولیس نے ابھی تک کار چوری کا مقدمہ درج نہیں کیا ہے، گاڑی بھی برآمد نہیں ہوئی ۔بتایاگیا ہے کہ تین روز قبل ڈاکٹر مجتبیٰ ڈیوٹی سے گھر پہنچے اور گاڑی گھر کے باہر کھڑی کردی۔ نامعلوم چور ان کی گاڑی چوری کرکے لے گئے ۔

مزید : علاقائی