حسن علی کی شاندار پرفارمنس

حسن علی کی شاندار پرفارمنس

کارڈف(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی ڈیبیو کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچز میں اب تک کارکردگی متاثر کن رہی ہے، انہوں نے 19 میچز میں 7 مرتبہ اننگز میں 3 یا زائد کھلاڑیوں کو نشانہ عبرت بنایا، حسن علی نے دو مرتبہ اننگز میں پانچ یا زائد وکٹیں بھی لے رکھی ہیں، انہوں نے اب تک 36 وکٹیں حاصل کی ہوئی ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی