دو بچے بد اخلاقی کے بعد قتل توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

دو بچے بد اخلاقی کے بعد قتل توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع

لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصافکی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے سمبڑیال میں دو بچوں کو بد اخلاقی کے بعد پھندہ ڈال کر قتل کرنے کے خلافاسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔دریندہ صف ملزمان کو سرے عام پھانسی دی جائے ۔ملزمان نے بچوں کو قتل کرنے کے بعد نعشیں کھیتوں میں پھینک دی۔پولیس نے کیا اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا اور کیا ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جا چکی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1