حکمرانوں نے پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کر دیا،چودھر ی تبریز

حکمرانوں نے پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کر دیا،چودھر ی تبریز

لاہور(پ ر)آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے صدرچودھری تبریزعورہ اور سیکرٹری اطلاعات سیّدشان عباس عابدی نے کہا ہے کہ آج اگرپرویز مشرف اقتدارمیں ہوتے توبھارت ایل اوسی پربار بار جارحیت کی کاارتکاب نہ کرتا۔پرویز مشرف بخوبی جانتے ہیں دشمن کوکس طرح اوقات میں رکھنا ہے ۔پرویز مشرف کے دورصدارت میں پاکستان کوسفارتی اورخارجی محاذ پربھی قابل ذکراورقابل قدر کامیابیاں ملی تھیں مگرنوازشریف نے پاکستان کوتنہا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1