یونین کونسل کے ماہانہ فنڈ میں دو لاکھ کا اضافہ کیا جائے،عارفکاشمیری

یونین کونسل کے ماہانہ فنڈ میں دو لاکھ کا اضافہ کیا جائے،عارفکاشمیری

لاہور ( لیڈی رپورٹر) یونین کونسل 34کے چیئرمین عارف کشمیری نے کہا ہے کہ اگر یونین کونسل کے ماہانہ فنڈز کو تین لاکھ روپے سے بڑھا کر پانچ لاکھ روپے کردیا جائے تو پھر یونین کونسل کے عوام کے ہنگامی بنیادوں پر ہونے والے چھوٹے موٹے کاموں کو ہم اس فنڈز میں سے ارجنٹ ہی کرواسکتے ہیں تین لاکھ روپیہ بہت کم ہے اسی رقم سے ہم نے یونین کونسل آفس کے اخراجات جس میں ملازمین سٹیشنری یوٹیلیٹی بلز نادار کا کرایہ اور دیگر اخراجات کرنے ہوتے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1