شریف فیملی کو کٹہرے میں لا نا پی ٹی آئی کی بڑ ی کامیابی ہے، ارمغان صادق

شریف فیملی کو کٹہرے میں لا نا پی ٹی آئی کی بڑ ی کامیابی ہے، ارمغان صادق

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ارمغان صا د ق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جے آئی ٹی میں طلبی سے شریف فیملی کی سیا ست کا جنازہ نکل گیا ہے یہ قومی مجر م اب جدہ نہیں جیل جا ئیں گے جے آئی ٹی کا کچھ بھی فیصلہ آئے مگر شریف فیملی کو کٹہرے میں لا نا تحریک انصا ف کی بڑ ی کامیابی ہے تحریک انصا ف اورعوام کی کو ششو ں سے آ ج طا قت ور مافیا کٹہرے میں آیا ہے نواز شریف اور انکے در باری جے آئی ٹی میں طلبی کے بعد بو کھلا ہٹ کا شکا رہو گئے ہیں۔ ان کی بو کھلا ہٹ اور بد حواسی سے خد شہ ہے کہ کہیں ما ضی کی طرح یہ گلو بٹ عد لیہ پرحملہ آور نہ ہو جا ئیں سپر یم کور ٹ نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر خصو صی سکیور ٹی کا اہتمام کرائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4