پارٹی کے سنیئر رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا

پارٹی کے سنیئر رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا
 پارٹی کے سنیئر رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا

  

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی کیسنیئر رہنماؤں کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی معاملات زیر غور آئیں گے تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پارٹی کی اعلی و سینئر رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق اجلاس میں پانامہ لیکس اور جے آئی ٹی کی کارروائی سمیت ملکی موجودہ صورتحال اور پارٹی معاملات زیر غور آئیں گے ۔

بلاول بھٹو

مزید : صفحہ اول