سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی کی برسی 23جون کو منائی جائیگی
ملتان (سٹی رپورٹر)دربار حضرت غوث بہاؤ الدین زکریاملتانی کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کے والد سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی کی برسی 23جون کو منائے (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
گی اس سلسلے میں دربار حضرت غوث بہاؤ الدین زکریاملتانی پر تقریب منعقد ہوگی جس میں سماجی سیاسی مذہبی رہنما کثیر تعداد میں شرکت کریں گے ۔