سرکاری افسروں اور ملازمین کیخلاف ڈسپلنری کارروائی میں تاخیر پروزیر اعلیٰ کی برہمی

سرکاری افسروں اور ملازمین کیخلاف ڈسپلنری کارروائی میں تاخیر پروزیر اعلیٰ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(بیورونیوز)وزیراعلی پنجاب نے سرکاری افسروں واہلکاروں کے خلاف ڈسپلنری کارروائی میں بلاجوازتاخیرکانوٹس لے لیا۔تفصیل کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )
(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )سرکاری افسران واہلکاران کے خلاف ڈسپلنری کارروائی نہ کرنے پرنوٹس لیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹوسیکرٹریز، آئی جی پنجاب پولیس،ڈویژنل کمشنرز،ڈی سیزاورتمام محکمہ جات کے ضلعی انچارجزکوہدایت جاری کی ہے کہ افسران وملازمین کے خلاف ڈسپلنری کارروائی میں تاخیرہرگزبرداشت نہیں کی جائے گی۔
ڈسپلنری کارروائی