پابندی کے باوجود نیلے ڈرموں میں دودھ کی کھلے عام فروخت

پابندی کے باوجود نیلے ڈرموں میں دودھ کی کھلے عام فروخت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(سٹی رپورٹر) رحیم یارخان شہراورگردونواح میں نیلے ڈرموں میں پابندی کے باوجوددودھ کی فروخت کاکاروبارجاری ہے دودھ فروشوں کی بڑی تعداد(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
دودھ سے کریم وغیرہ نکال کرفروخت کردیتی ہے اوردودھ کوگاڑھاکرنے کے لیے اس میں مضرصحت کیمیکل اوراراروٹ ملادیتے ہیں جوانسانی زندگیوں کے لیے انتہائی مضرصحت ہے دودھ فروش کیمیکل اوراراروٹ کوچھپانے کے لیے نیلے ڈرموں میں دودھ فروخت کرتے ہیں۔
نیلے ڈرم